المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 380
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَهُ أَنَّ بَشِيرَ بْنَ سَعْدٍ ، جَاءَ بِالنُّعْمَانِ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، فَقَالَ : إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا الْعَبْدَ . فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : وَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَ ؟ I " قَالَ : لَا قَالَ : I " فَارْدُدْهُ .
ترجمہ
سیدنا بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ سیدنا نعمان رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لائے اور عرض کیا: ”میں نے اپنے اس بیٹے کو یہ غلام عطیہ کیا ہے۔“ رسول اللہ ﷺ نے ان سے دریافت فرمایا: ”کیا تم نے اپنی تمام اولاد کو (اسی طرح) عطیہ دیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”نہیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو پھر اسے واپس لے لو۔“