المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3786
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْمٍ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ : نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ : نَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَقَى قَالَ : ابْدَءُوا بِالْكَبِيرِ ، أَوْ بِالْأَكَابِرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَابْنُ سَهْمٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب (کسی کو) پانی پلاتے تو فرماتے: ”بڑے سے شروع کرو“ یا فرمایا: ”بڑوں سے شروع کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خالد الحذاء سے ابن المبارک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن المبارک سے ولید بن مسلم اور ابن سہم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“