المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3764
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ : نَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ قَالَ : نَا مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ : حَدَّثَتْنَا صَفِيَّةُ بِنْتُ عِصْمَةَ ، عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هَلْ تَخْرُجُ النِّسَاءُ فِي الْعِيدِ ؟ قَالَ : I " نَعَمْ ، قِيلَ : فَالْعَاتِقُ ؟ قَالَ : I " نَعَمْ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهَا ثَوْبٌ تَلْبَسُهُ ، فَلْتَلْبَسْ ثَوْبَ صَاحِبَتِهَا .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا: ”کیا عورتیں عید کے لیے نکلیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“ عرض کیا گیا: ”اور جوان کنواری لڑکی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اور اگر اس کے پاس پہننے کے لیے (مناسب) کپڑا نہ ہو تو وہ اپنی سہیلی کا کپڑا پہن لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں مطیع بن میمون منفرد ہیں۔“