المعجم الأوسط
باب الخاء— حرفِ خاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ خَلَفٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام خلف ہے۔
حدیث نمبر: 3553
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْحَسَنِ الْوَاسِطِيُّ الْمُسْتَمْلِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْحَجْرِيِّ قَالَ : I " صَلَّيْتُ مَعَ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى عَلَى جِنَازَةِ بِنْتٍ لَهُ ، فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا I " ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ ، إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ .
ترجمہ
ابراہیم حجری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کی ایک بیٹی کی نمازِ جنازہ پڑھی تو انہوں نے اس پر چار تکبیریں کہیں۔“ پھر فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مسعر سے محمد بن یزید واسطی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن حرب نشائی منفرد ہیں۔“