المعجم الأوسط
باب الحاء— حرفِ حاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام حسین ہے۔
حدیث نمبر: 3490
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُرَيْثٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ : نَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ التَّمِيمِيُّ قَالَ : نَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : فِي الْحُبْلَى الَّتِي تَخَافُ عَلَى نَفْسِهَا أَنْ تُفْطِرَ ، وَالْمُرْضِعِ الَّتِي تَخَافُ عَلَى وَلَدِهَا .
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، إِلَّا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس حاملہ عورت کے بارے میں جسے اپنی جان کا خوف ہو، اور اس دودھ پلانے والی عورت کے بارے میں جسے اپنے بچے کا خوف ہو، فرمایا: ”(ایسی عورتیں) روزہ چھوڑ دیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جریری سے صرف ربیع بن بدر نے روایت کیا ہے۔“