المعجم الأوسط
باب الجيم— حرفِ جیم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3343
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ، قَالَ : نَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنْ مَيْمُونَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا مِسْكِينٌ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ہر زہریلے ڈنک والے جانور (کے ڈسنے) پر دم کرنے کی اجازت دی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے مسکین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“