المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3257
وَبِهِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ : كُنَّا نَرْقِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ ، فَقُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، كَيْفَ نَرْقِي فِي ذَلِكَ ؟ فَقَالَ : اعْرِضُوا عَلَيَّ رُقَاكُمْ قَالَ : I " لَا بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ شِرْكٌ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَاوِيَةُ .
ترجمہ
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم زمانہ جاہلیت میں جھاڑ پھونک کیا کرتے تھے، تو ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اس بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے منتر مجھ پر پیش کرو۔“ پھر فرمایا: ”جھاڑ پھونک میں کوئی حرج نہیں جب تک اس میں شرک نہ ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عوف رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں معاویہ منفرد ہیں۔“