المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3258
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ سِنُونَ خَدَّاعَةٌ ، يُتَّهَمُ فِيهَا الْأَمِينُ ، وَيُؤْتَمَنُ الْمُتَّهَمُ ، وَيَنْطِقُ فِيهَا الرُّوَيْبِضَةُ I " . قَالُوا : وَمَا الرُّوَيْبِضَةُ ؟ قَالَ : I " السَّفِيهُ يَنْطِقُ فِي أَمْرِ الْعَامَّةِ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قیامت سے پہلے دھوکے کے کچھ سال آئیں گے، ان میں امانت دار کو متہم کیا جائے گا، متہم شخص کو امین بنایا جائے گا اور ان میں رویبضہ بات کریں گے۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”رویبضہ کون ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بے وقوف اور حقیر آدمی جو عوام کے معاملات میں بولے۔“