المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3256
وَبِهِ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ قَالَ : حَدَّثَنِي الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنَفِّلُ فِي الْغَزْوِ الرُّبُعَ بَعْدَ الْخُمُسِ ، وَيُنَفِّلُ إِذَا قَفَلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَلَاءِ إِلَّا مُعَاوِيَةُ .
ترجمہ
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جہاد میں (دشمن کی سرزمین کی طرف پیش قدمی کے وقت) خمس نکالنے کے بعد چوتھائی حصہ زائد انعام کے طور پر عطا فرمایا کرتے تھے، اور جب واپسی ہوتی تو خمس کے بعد تہائی حصہ زائد انعام کے طور پر عطا فرماتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علاء سے صرف معاویہ نے روایت کیا ہے۔“