❮
❯
حدیث نمبر: 3233
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَا مِنْ عَمَلِ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ إِلَّا يُخْتَمُ عَلَيْهِ ، فَإِذَا مَرِضَ الْمُؤْمِنُ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ : رَبَّنَا عَبْدُكَ فُلَانٌ قَدْ حَبَسْتَهُ ، فَيَقُولُ : اخْتِمُوا لَهُ عَلَى عَمَلِهِ حَتَّى يَبْرَأَ أَوْ يَمُوتَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ .
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دن اور رات کا کوئی بھی عمل ایسا نہیں ہے جس پر مہر نہ لگائی جاتی ہو؛ پس جب مومن بیمار ہوتا ہے تو فرشتے عرض کرتے ہیں: «رَبَّنَا عَبْدُكَ فُلَانٌ قَدْ حَبَسْتَهُ» ”اے ہمارے رب! تیرے فلاں بندے کو تو نے (بیماری کے ذریعے) روک دیا ہے“، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: ”اس کے لیے اس کے (سابقہ تندرستی والے) عمل کے مطابق ہی مہر لگاتے رہو یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے یا اسے موت آ جائے۔““
یزید سے یہ حدیث صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الباء / حدیث: 3233
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7764، 7950، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17589، والطبراني فى «الكبير» برقم: 782»