❮
❯
حدیث نمبر: 3180
وَبِهِ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنِّي أَرَى الرُّؤْيَا تُمْرِضُنِي ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الرُّؤْيَا الْحَسَنَةُ مِنَ اللهِ ، وَالسَّيِّئَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ ، فَإِذَا رَأَى ذَلِكَ أَحَدُكُمْ فَلْيَنْفِثْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثًا ، وَلْيَتَعَوَّذْ مِنْ شَرِّهَا ، فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں ایسے خواب دیکھتا ہوں جو مجھے بیمار کر دیتے ہیں۔“ اس پر رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے؛ لہٰذا جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ اپنی بائیں جانب تین بار تھتکارے اور اس کے شر سے پناہ مانگے، تو وہ اسے ہرگز نقصان نہیں پہنچائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الباء / حدیث: 3180
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف كثير بن سليم
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه كثير بن سليم وهو ضعيف وقد وثقه ابن حبان وذكره في الضعفاء «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 175»»