❮
❯
حدیث نمبر: 2848
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ : حَدَّثَتْنَا أُمُّ عُمَرَ بِنْتُ حَسَّانَ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَبِي الْغُصْنِ ، قَالَتْ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ حَفْصَةَ قَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّكَ إِذَا اعْتَلَلْتَ قَدَّمْتَ أَبَا بَكْرٍ ؟ فَقَالَ : لَسْتُ أَنَا الَّذِي قَدَّمْتُهُ ، وَلَكِنَّ اللهَ الَّذِي قَدَّمَهُ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الصَّلْتُ .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! جب آپ علیل ہوتے ہیں تو آپ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو (امامت کے لیے) آگے کر دیتے ہیں؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے انہیں آگے نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں آگے کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث یحییٰ بن قیس سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے روایت کرنے میں صلت منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2848
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف، فيه من لم يعرفه الهيثمي
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 181»»