❮
❯
حدیث نمبر: 2847
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ سَاجِدًا بِمَكَّةَ ، فَجَاءَ إِبْلِيسُ فَأَرَادَ أَنْ يَطَأَ عَلَى عُنُقِهِ فَنَفَحَهُ [ جِبْرِيلُ ] نَفْحَةً بِجَنَاحِهِ ، فَمَا اسْتَوَتْ قَدَمَاهُ عَلَى الْأَرْضِ حَتَّى بَلَغَ الْأُرْدُنَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ مکہ مکرمہ میں سجدہ فرما رہے تھے کہ ابلیس آیا اور اس نے آپ ﷺ کی گردن مبارک پر اپنا پاؤں رکھنے کا ارادہ کیا، تو جبریل علیہ السلام نے اسے اپنے پر سے ایسی ضرب لگائی کہ ابھی اس کے قدم زمین پر ٹکنے نہ پائے تھے کہ وہ (ملکِ) اردن جا پہنچا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت رحمہ اللہ سے صرف عثمان بن مطر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2847
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف عثمان بن مطر
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه عثمان بن مطر وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 229»»