المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2812
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ الدَّانَاجُ قَالَ : حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ قَالَ : صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ ، فَكَانَ يُكَبِّرُ إِذَا خَفَضَ وَإِذَا رَفَعَ ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ : إِنَّهُ سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ الدَّانَاجِ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ .
ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، تو وہ جب جھکتے اور جب اٹھتے تو تکبیر کہتے تھے۔ پھر میں نے اس بات کا ذکر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کیا تو انہوں نے فرمایا: ”بے شک یہ ابوالقاسم ﷺ کی سنت ہے۔“
اس حدیث کو عبداللہ داناج رحمہ اللہ سے صرف عبدالعزیز بن مختار رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔