❮
❯
حدیث نمبر: 2777
وَبِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّ الدِّينَ بَدَأَ غَرِيبًا ، وَإِنَّ الدِّينَ سَيَعُودُ غَرِيبًا كَمَا بَدَأَ ، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک دین کا آغاز حالتِ اجنبیت میں ہوا اور عنقریب یہ دوبارہ ویسا ہی اجنبی ہو جائے گا جیسا کہ اس کا آغاز ہوا تھا، پس خوشخبری ہے ان اجنبیوں کے لیے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2777
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 145، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3986، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9176، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6190، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35508، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 691»