المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2702
وَعَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَذْكُرُ السَّاعَةَ الَّتِي فِي الْجُمُعَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ ، يُقَلِّلُهَا بِإِصْبَعِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ إِلَّا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو منبر پر جمعہ کے دن کی اس گھڑی کا ذکر فرماتے ہوئے سنا، آپ ﷺ اپنی انگلی مبارک کے اشارے سے اس کے مختصر ہونے کو ظاہر فرما رہے تھے۔“
ان احادیث کو حکم بن ابان رحمہ اللہ سے صرف حفص بن عمر عدنی رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔