❮
❯
حدیث نمبر: 2703
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ مُوسَى ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : اسْمُ الْمَلَكَيْنِ اللَّذَيْنِ يَأْتِيَانِ فِي الْقَبْرِ : مُنْكَرٌ وَنَكِيرٌ ، وَكَانَ اسْمُ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَهُمَا فِي السَّمَاءِ : عَزْرًا وَعُزَيْرًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَيْسَانَ إِلَّا عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”قبر میں آنے والے ان دو فرشتوں کے نام منکر اور نکیر ہیں، جبکہ ہاروت اور ماروت کے نام، جب وہ آسمان میں تھے، «عزرا» اور «عزيرا» تھے۔“
عبداللہ بن کیسان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عیسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں یعقوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2703
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 54»»