المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2701
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : رُكِزَتِ الْعَنَزَةُ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِعَرَفَاتٍ I " يُصَلِّي ، وَالْحُمُرُ تَمُرُّ مِنْ وَرَاءِ الْعَنَزَةِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”عرفات میں نبی کریم ﷺ کے سامنے ایک چھوٹا نیزہ گاڑ دیا گیا، آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور گدھے اس نیزے کے پیچھے سے گزر رہے تھے۔“