المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2536
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي رِبْعِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْجَارُودِ قَالَ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ قَالَ : حَدَّثَنِي الْجَارُودُ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ قَالَ : حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ بِالصَّلَاةِ اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِهِ الْقِبْلَةَ ، فَكَبَّرَ ، ثُمَّ صَلَّى حَيْثُ تَوَجَّهَتْ .
لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنِ الْجَارُودِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا رِبْعِيٌّ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب سفر میں ہوتے اور نفل نماز پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو اپنی اونٹنی کا رخ قبلہ کی طرف کر لیتے، تکبیر کہتے، پھر اونٹنی جس طرف بھی رخ کر لیتی، اسی طرف نماز پڑھتے رہتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں جارود سے صرف اسی سند سے مروی ہیں، ان دونوں کو روایت کرنے میں ربعی منفرد ہیں۔“