المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2537
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا مَعْقِلُ بْنُ مَالِكٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَ : نَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمَّازٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : حُبُّ قُرَيْشٍ إِيمَانٌ ، وَبُغْضُهُمْ كُفْرٌ ، وَحُبُّ الْعَرَبِ إِيمَانٌ ، وَبُغْضُهُمْ كُفْرٌ ، فَمَنْ أَحَبَّ الْعَرَبَ فَقَدْ أَحَبَّنِي ، وَمَنْ أَبْغَضَ الْعَرَبَ فَقَدْ أَبْغَضَنِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قریش سے محبت ایمان ہے اور ان سے بغض کفر ہے، اور عربوں سے محبت ایمان ہے اور ان سے بغض کفر ہے؛ چنانچہ جس نے عربوں سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے عربوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ثابت سے یہ حدیث صرف ہیثم نے روایت کی ہے۔“