المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2517
وَبِهِ عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : يُعْطَى الرَّجُلُ فِي الْجَنَّةِ قُوَّةَ كَذَا وَكَذَا مِنَ النِّسَاءِ . قِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَيُطِيقُ ذَلِكَ ؟ قَالَ : I " يُعْطَى قُوَّةَ مِائَةٍ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں آدمی کو اتنی اتنی عورتوں (کے پاس جانے) کی قوت دی جائے گی۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا وہ اس کی طاقت رکھے گا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے سو آدمیوں کی قوت دی جائے گی۔“