المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2516
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ : أَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ : كُنْتُ فِيمَنْ صُبَّ عَلَيْهِ النُّعَاسُ يَوْمَ أُحُدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں ان لوگوں میں شامل تھا جن پر غزوۂ احد کے دن اونگھ طاری کر دی گئی تھی۔“