المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ : أَنَا مُصْعَبُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : مَنْ عَادَ مَرِيضًا خَاضَ فِي الرَّحْمَةِ ، فَإِذَا قَعَدَ عِنْدَهُ غَمَرَتْهُ ، وَوَكَّلَ اللهُ بِهِ سَبْعِينَ أَلْفًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ يُصَلُّونَ عَلَيْهِ حَتَّى يُمْسِيَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا مُصْعَبٌ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( سوار بن مصعب ) قال الدارقطني في السنن : I "كذا يسميه عبد الله بن رجاء مصعب بن سوار فقلب أسمه وإنما هو سوار بن مصعبI "سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے وہ رحمت میں غوطہ زن ہو جاتا ہے، پھر جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے، اور اللہ تعالیٰ اس پر ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے جو شام ہونے تک اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق سے مصعب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست نام (سوار بن مصعب) ہے۔ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے السنن میں فرمایا: ”عبد اللہ بن رجاء اسے مصعب بن سوار کہتے ہیں، یوں انہوں نے نام الٹ دیا ہے، حالانکہ وہ دراصل سوار بن مصعب ہے۔“