❮
❯
حدیث نمبر: 2497
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ : نَا أَبُو هِلَالٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا يَزَالُ الْعَبْدُ بِخَيْرٍ مَا لَمْ يَسْتَعْجِلْ قِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَكَيْفَ يَسْتَعْجِلُ ؟ قَالَ : I " يَقُولُ : قَدْ دَعَوْتُ وَلَمْ يُسْتَجَبْ لِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا أَبُو هِلَالٍ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بندہ اس وقت تک خیر پر رہتا ہے جب تک وہ جلد بازی نہیں کرتا۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ جلد بازی کیسے کرتا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ کہتا ہے: میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے ابوہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2497
درجۂ حدیث محدثین: غير محفوظ
تخریج حدیث «قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 439»»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 13208، 13400، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2865، والبزار فى «مسنده» برقم: 6666، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5922»