المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2491
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : أُتِيَ بِجِنَازَةٍ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى صَاحِبِكُمْ دَيْنٌ ؟ قَالُوا : نَعَمْ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : I " صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ I " ، فَقَالَ رَجُلٌ : هُوَ عَلَيَّ ، فَصَلَّى عَلَيْهِ رَسُولُ اللهِ ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي النَّضِرِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ .
ترجمہ
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک جنازہ لایا گیا تو رسول اللہ ﷺ نے پوچھا: ”کیا تمہارے ساتھی پر قرض ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: جی ہاں۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو۔“ اس پر ایک آدمی نے کہا: اس کا قرض میرے ذمے ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو النضر سے عبداللہ بن عمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“