المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2347
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ الْخَبَائِرِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعُكَّاشِيُّ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ قَالَ : سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ ، تُخْبِرُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِذَا كَتَبَ أَحَدُكُمْ إِلَى إِنْسَانٍ فَلْيَبْدَأْ بِاسْمِهِ ، وَإِذَا كَتَبَ فَلْيُتَرِّبْ كِتَابَهَ ، فَهُوَ أَنْجَحُ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کسی آدمی کو خط لکھے تو اپنے نام سے آغاز کرے، اور جب لکھ لے تو اپنے خط پر مٹی ڈال لے، کیونکہ یہ (کامیابی اور مقصد براری کے لیے) زیادہ مفید ہے۔“