❮
❯
حدیث نمبر: 2348
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الْأَوْصَابِيُّ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ ، عَنْ حَرِيزِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ صَلَّى الْجُمُعَةَ وَصَامَ يَوْمَهُ ، وَعَادَ مَرِيضًا ، وَشَهِدَ جِنَازَةً ، وَشَهِدَ نِكَاحًا ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَرِيزٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ .
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کی نماز پڑھی، اس دن کا روزہ رکھا، کسی مریض کی عیادت کی، کسی جنازے میں شرکت کی اور کسی نکاح میں حاضر ہوا، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حریز سے محمد بن حمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2348
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7484»