المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2299
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ : نَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ .
عَنْ عُمَرَ قَالَ : أَصَبْتُ أَرْضًا بِخَيْبَرَ لَمْ أُصِبْ مَالًا أَنْفَسَ مِنْهَا ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي أَصَبْتُ أَرْضًا بِخَيْبَرَ لَمْ أُصِبْ مَالًا أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْهَا ، وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِهَا ، فَقَالَ احْبِسْ أَصْلَهَا ، وَتَصَدَّقْ بِثَمَرَتِهَا .
ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا: مجھے خیبر میں ایک زمین ملی، مجھے اس سے زیادہ نفیس مال کبھی نہیں ملا تھا، چنانچہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے خیبر میں ایک زمین ملی ہے، مجھے اس سے بڑھ کر کوئی مال کبھی محبوب نہیں ملا، اور میں چاہتا ہوں کہ اسے صدقہ کر دوں۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کی اصل کو روکے رکھو (وقف کر دو) اور اس کا پھل صدقہ کر دو۔“