المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2300
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ : نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ : لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ قَالَ : I " وَمَنْ شُبْرُمَةُ ؟ قَالَ : رَجُلٌ أَمَرَنِي أَنْ أَحُجَّ عَنْهُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : حُجَّ عَنْ نَفْسِكِ ، ثُمَّ حُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو یہ کہتے سنا: ”لبیک عن شبرمہ“ (حاضر ہوں، شبرمہ کی طرف سے)۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”شبرمہ کون ہے؟“ اس نے کہا: ”ایک شخص ہے جس نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں اس کی طرف سے حج کروں۔“ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پہلے اپنی طرف سے حج کرو، پھر شبرمہ کی طرف سے حج کرنا۔“