المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2276
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَاهِينَ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالَ : نَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ قَالَ : نَا عِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنْ قَوْلِهِ : الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلاتِهِمْ سَاهُونَ ؟ قَالَ : هُمُ الَّذِينَ يُؤَخِّرُونَهَا عَنْ وَقْتِهَا . لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا عِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I " .ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا: ﴿الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ﴾ (جو اپنی نماز سے غافل ہیں) تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ وہ لوگ ہیں جو نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کر دیتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر سے مرفوع صرف عکرمہ بن ابراہیم نے روایت کیا ہے۔“