❮
❯
حدیث نمبر: 2208
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْوَلِيدِ السُّكَّرِيُّ الْأَهْوَازِيُّ ، قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ قَالَ : نَا أَبِي ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- سُئِلَ عَنِ اللُّقَطَةِ ؟ قَالَ : لَا تَحِلُّ اللُّقَطَةُ ، مَنِ الْتَقَطَ شَيْئًا فَلْيُعَرِّفْهُ ، فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا فَلْيَرُدَّهَا إِلَيْهِ ، وَإِنْ لَمْ يَأْتِ فَلْيَتَصَدَّقْ بِهَا ، فَإِذَا جَاءَ فَلْيُخَيِّرْهُ بَيْنَ الْأَجْرِ ، وَبَيْنَ الَّذِي لَهُ . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا السَّمْتِيُّ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُمَيٍّ إِلَّا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے گری پڑی چیز (لقطہ) کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”لقطہ (اپنے لیے) حلال نہیں ہے، جو شخص کوئی گری پڑی چیز اٹھائے وہ اس کا اعلان کرے، پھر اگر اس کا مالک آ جائے تو وہ چیز اسے لوٹا دے، اور اگر نہ آئے تو اسے صدقہ کر دے، پھر جب مالک آ جائے تو اسے اختیار دے دے کہ وہ (صدقے کے) اجر پر راضی رہے یا اپنی چیز (کا بدل) لے لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زیاد بن سعد سے اس حدیث کو سمتی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سمی سے اسے زیاد بن سعد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2208
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه يوسف بن خالد السمتي كذاب
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه يوسف بن خالد السمتي وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 168»»
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 4389، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (12/128) [دون رقم في الترقيم المختار]، والطبراني فى «الصغير» برقم: 72»