❮
❯
حدیث نمبر: 1696
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ : نَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْكِنَانِيُّ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ : أَخْبَرَنِي ابْنُ خَلَّادٍ . أَنَّ أَبَاهُ سَمِعَ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ : إِذَا تَغَوَّطَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَمَسَّحْ ثَلَاثَ مِرَارٍ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا ابْنُ أَخِيهِ ، وَلَا عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ إِلَّا أَبُو غَسَّانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ I " . كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : (خلاد).
ترجمہ

سیدنا خلاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کرے تو اسے چاہیے کہ وہ تین مرتبہ مسح (استنجا) کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن شہاب رحمہ اللہ سے صرف ان کے بھتیجے نے روایت کیا ہے، اور ابن شہاب رحمہ اللہ کے بھتیجے سے صرف ابو غسان رحمہ اللہ نے؛ اس کی روایت میں محمد بن یحییٰ نیسابوری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1696
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6623، 6624»