المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1586
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَصْفَرِ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ الْكُوفِيُّ خَتَنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مُوسَى قَالَ : نَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ وَفَهْدِ بْنِ سِنَانٍ . عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ رَمَى الْجَمْرَةَ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي ، فَقَالَ : هَذَا - وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ - مَقَامُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبَانَ إِلَّا الْقَاسِمُ ، وَلَا عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ الْأَصْفَرِ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بطنِ وادی (وادی کے نشیب) سے جمرہ کی رمی کی، پھر فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں! یہ اس ہستی ﷺ کے قیام کا مقام ہے جن پر ﴿سورۃ البقرہ﴾ نازل کی گئی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابان سے صرف قاسم نے روایت کیا ہے، اور قاسم سے صرف احمد بن حمید نے، نیز ابن الاصفر اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“