المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1585
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَصْقَلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، قَالَ : نَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو النَّهَرِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ جَدِّهِ أَسْلَمَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ : جَعَلَنِي رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَلَى أُسَارَى بَنِي قُرَيْظَةَ ، فَكُنْتُ أَنْظُرُ إِلَى فَرْجِ الْغُلَامِ ، فَإِنْ رَأَيْتُهُ قَدْ أَنْبَتَ ضَرَبْتُ عُنُقَهُ ، وَإِذَا لَمْ أَرَهُ قَدْ أَنْبَتَ جَعَلْتُهُ فِي غَنَائِمِ الْمُسْلِمِينَ . I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَسْلَمَ الْأَنْصَارِيِّ ، إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ I " .ترجمہ
سیدنا اسلم انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے بنو قریظہ کے قیدیوں پر مقرر فرمایا، تو میں لڑکوں کی شرمگاہوں کو دیکھتا تھا، پس اگر میں دیکھتا کہ اس کے بال اگ آئے ہیں تو میں اس کی گردن مار دیتا تھا، اور جب میں دیکھتا کہ اس کے بال نہیں اگے تو اسے مسلمانوں کے مالِ غنیمت میں شامل کر دیتا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا اسلم انصاری رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور زبیر بن بکار رحمہ اللہ اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“