المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1584
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوَابٍ الْهَبَّارِيُّ قَالَ : نَا حَصِينُ بْنُ مُخَارِقٍ قَالَ : نَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ . عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ : I " شَوَّالٌ ، وَذُو الْقَعْدَةِ ، وَذُو الْحِجَّةِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا حَصِينٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ ثَوَابٍ I " .ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اللہ عزوجل کے ارشاد: ﴿الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ﴾ کے متعلق فرمایا: ”(وہ) شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ (کے مہینے) ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس رحمہ اللہ سے حصین کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، محمد بن ثواب اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“