المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1572
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمْدُونٍ الْمَوْصِلِيُّ ، قَالَ : نَا غُزَيْلُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ : نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ الْبَجَلِيُّ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ . عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : ائْتَدِمُوا وَلَوْ بِالْمَاءِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا عَفِيفٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : غُزَيْلٌ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: «ائْتَدِمُوا وَلَوْ بِالْمَاءِ» ”تم سالن استعمال کیا کرو، اگرچہ وہ پانی ہی کیوں نہ ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے صرف عفیف رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے نقل کرنے میں غُزیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“