المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1573
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ : نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ مِنْ أُمَّتِي . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَقَبَةَ إِلَّا مُحَمَّدٌ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا عَفِيفٌ . تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدٌ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میری امت میں خلال کرنے والے کیا ہی خوب لوگ ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”رقبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف محمد رحمہ اللہ نے، اور محمد رحمہ اللہ سے صرف عفیف رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے؛ اس کے ساتھ محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“