❮
❯
حدیث نمبر: 1379
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ : نَا بَكْرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زَبَّانَ قَالَ : نَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ ، وَلَتَنْهَوُنَّ عَنِ الْمُنْكَرِ ، أَوْ لَيُسَلَّطَنَّ عَلَيْكُمْ شِرَارُكُمْ ، ثُمَّ يَدْعُو خِيَارُكُمْ فَلَا يُسْتَجَابُ لَكُمْ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا حِبَّانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : بَكْرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زَبَّانَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لازماً نیکی کا حکم دیتے رہنا اور برائی سے روکتے رہنا، ورنہ یقیناً تم پر تمہارے بدکار لوگ مسلط کر دیے جائیں گے، پھر تمہارے نیک لوگ دعا مانگیں گے تو تمہارے حق میں (دعا) قبول نہیں کی جائے گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن عجلان رحمہ اللہ سے یہ حدیث حبان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، اور بکر بن یحییٰ بن زبان رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1379
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه حبان بن علي متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه حبان بن علي وهو متروك وقد وثقه ابن معين في رواية وضعفه في غيرها «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 266»»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 8510»