المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1377
وَبِهِ : حَدَّثَنِي قَتَادَةُ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ : كَانَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا لَمْ يَرْتَحِلْ مِنْهُ حَتَّى يُصَلِّيَ الظُّهْرَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَقِيَّةُ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ جب کسی مقام پر پڑاؤ فرماتے تو وہاں سے اس وقت تک کوچ نہ فرماتے جب تک کہ ظہر کی نماز ادا نہ فرما لیتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں احادیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے بقیہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“