المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1376
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ قَالَ : نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ : نَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ : كُنَّا إِذَا نَزَلْنَا مَنْزِلًا سَبَّحْنَا حَتَّى نَحُلَّ الرِّحَالَ I " قَالَ شُعْبَةُ : I " تَسْبِيحًا بِاللِّسَانِ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم جب بھی کسی منزل پر پڑاؤ ڈالتے تو ہم تسبیح پڑھتے یہاں تک کہ ہم کجاوے کھول لیتے۔“
شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”(اس سے مراد) زبان سے تسبیح پڑھنا ہے۔“