المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1354
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ : نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَ : نَا زُرَارَةُ بْنُ أَبِي الْحَلَالِ الْعَتَكِيُّ . قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَبَيْنَ يَدَيْهِ مَرَقَةٌ فِيهَا دُبَّاءُ - فَجَعَلَ يَتَتَبَّعُهُ يَأْكُلُهُ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ زُرَارَةَ إِلَّا رَوْحٌ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ کے سامنے شوربہ رکھا تھا جس میں کدو تھا، پس آپ ﷺ (پیالے میں سے) اسے تلاش کر کے تناول فرمانے لگے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زرارہ رحمہ اللہ سے ان دو احادیث کو روح رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“