المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1288
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ صَاعِدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- شَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَاعِدٍ إِلَّا عِيسَى ، وَلَا عَنْ عِيسَى إِلَّا هَاشِمٌ وَمُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صاعد رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عیسیٰ رحمہ اللہ سے اسے صرف ہاشم رحمہ اللہ اور مؤمل بن الفضل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“