المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1249
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ زَكَرِيَّا الْأُبُلِّيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ : نَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنِ الْإِقْرَانِ فِي التَّمْرِ ، إِلَّا أَنْ يَسْتَأْذِنَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا سَعِيدٌ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے (کھاتے وقت) کھجوروں کو ایک ساتھ ملا کر (دو دو کر کے) کھانے سے منع فرمایا، سوائے اس کے کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے اجازت لے لے۔“
شعبہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔