المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1246
وَبِهِ : نَا شُعْبَةُ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ . عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ مِثْلَهُ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ ، إِلَّا أَبُو جَابِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو حَاتِمٍ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل مروی ہے۔
اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف ابو جابر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں ابو حاتم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔