المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1245
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو حَاتِمٍ السِّجِسْتَانِيُّ قَالَ : نَا أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ : نَا شُعْبَةُ . عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ : إِنَّ مِمَّا أَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ : إِنَّ اللهَ لَيَبْتَلِي الْعَبْدَ وَهُوَ يُحِبُّ ، لِيَسْمَعَ تَضَرُّعَهُ I " .ترجمہ
عمرو بن مرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے جو کلام نازل فرمایا ہے اس میں یہ (بات) بھی شامل ہے: «إِنَّ اللهَ لَيَبْتَلِي الْعَبْدَ وَهُوَ يُحِبُّ ، لِيَسْمَعَ تَضَرُّعَهُ» ”بے شک اللہ تعالیٰ بندے کو آزمائش میں مبتلا فرماتا ہے حالانکہ وہ اس سے محبت رکھتا ہے، تاکہ وہ اس کی عاجزی اور گریہ وزاری سن سکے۔““