❮
❯
حدیث نمبر: 1231
وَبِهِ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ ، وَلَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ ، وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا مُحَمَّدٌ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا، اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1231
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 25728، والبزار فى «مسنده» برقم: 77 / 54، 78 / 55، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17939، 24546، 30967، 31028»