المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1232
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَلِيطٍ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ . عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِنَّكُمْ تَحْضُرُونَ بَيَّاعَكُمْ بِلَغْوٍ وَأَيْمَانٍ ، فَشُوبُوهَا بِشَيْءٍ مِنَ الصَّدَقَةِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الْأَعْوَرِ مَيْمُونٍ إِلَّا حَمَّادٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : إِسْحَاقُ I " .ترجمہ
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اے گروہِ تاجران! بلاشبہ تم اپنی خرید و فروخت کے عمل میں لغو باتیں اور قسمیں شامل کر لیتے ہو، لہٰذا اس میں کچھ صدقہ بھی ملا لیا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حمزہ اعور میمون سے صرف حماد نے روایت کیا ہے اور اسحاق (بن عمر) اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“