❮
❯
حدیث نمبر: 1229
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ الْوَاسِطِيُّ قَالَ : نَا أَبُو مَرْوَانَ يَحْيَى بْنُ أَبِي زَكَرِيَّا الْغَسَّانِيُّ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ عَلَى بَعِيرٍ يَوْمَ الْفَتْحِ ، مَعَهُ الْمِحْجَنُ ، يَسْتَلِمُ بِهِ الرُّكْنَ ، كَرَاهِيَةَ أَنْ يُضْرَبَ النَّاسُ عَنْهُ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا يَحْيَى وَعَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ فتحِ مکہ کے دن اونٹ پر سوار تھے، آپ ﷺ کے پاس «المِحْجَن» (خم دار سر والی لاٹھی) تھی، آپ ﷺ اس کے ذریعے رکن (حجرِ اسود) کا استلام فرما رہے تھے، کیونکہ آپ ﷺ اس بات کو ناپسند فرما رہے تھے کہ (آپ ﷺ کی خاطر) لوگوں کو وہاں سے ہٹانے کے لیے مارا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام رحمہ اللہ سے یحییٰ اور عبدالعزیز الدراوردی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1229
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1274، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2928 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3909، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9475، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2615»