المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1217
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ قَالَ : نَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْعَرْزَمِيُّ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : الْحَجَّةُ الْمَبْرُورَةُ لَيْسَ لَهَا جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا الْعَرْزَمِيُّ ، وَلَا عَنِ الْعَرْزَمِيِّ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَزْهَرُ I " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”حجِ مبرور (یعنی وہ مقبول حج جو گناہوں اور ریاکاری سے پاک ہو) کا صلہ سوائے جنت کے کچھ نہیں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سماک رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عرزمی رحمہ اللہ نے، اور عرزمی رحمہ اللہ سے صرف ابوبکر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جب کہ ازہر رحمہ اللہ اس روایت کو نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“