المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1199
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ : نَا بِشْرُ بْنُ عُبَيْدٍ الدَّارِسِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الْعَتَكِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : تَجَاوَزُوا لِلسَّخِيِّ عَنْ ذَنْبِهِ ، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَأْخُذُ بِيَدِهِ عِنْدَ عَثْرَتِهِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : بِشْرٌ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سخی کے گناہ سے درگزر کرو، کیونکہ جب وہ ٹھوکر کھاتا ہے تو اللہ عزوجل اس کا ہاتھ تھام لیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اعمش رحمہ اللہ سے صرف محمد بن حمید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں بشر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“